SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

https://www.sbs.com.au/language/urdu/ur/podcast/sbs-urdu

subscribe
share






MEFF - Sydney's annual festival of joy and glory - MEFF - خوشیوں اور کہکہوں سے سجا سڈنی کا سالانہ فیسٹیول


The Multicultural Eid Festival and Fair (MEFF) cherished as a one-of-a-kind event in Sydney. For over three decades, it has been celebrated annually by families and friends across generations. Nestled in the heart of Western Sydney, MEFF serves as a vibrant showcase of Islamic and regional cultures. SBS Urdu took notice of your interest, as we too visited MEFF this year and engaged with its attendees. Dive into the experience by exploring the podcast and photos. - ملٹی کلچرل عید فیسٹیلول اینڈ فیئر یا میفف سڈنی میں منعقد کیا جانے والا ایک ایسا منفرد ایونٹ ہے جو کہ اب ایک تہوار کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ پچلی تین دہایئوں سے ہر سال منعقد کیا جانے والا یہ فیسٹیول اب نسل در نسل خاندانوں کو نہ صرف محضوض کر رہا ہے بلکہ ویسٹرن سڈنی کے دل میں اسلامی اور علاقائی ثقافتوں کی نمائندگی کرتے ہوئے ہزاروں افراد کی سالانہ بکٹ لسٹ کا حصہ بنتا جا رہا ہے۔ آپ کی اس پسندیدگی کا اندازہ ایس بی ایس اردو کو بھی ہے، جبھی اس سال ہم نے بھی میفف کا رخ کیا اور وہاں موجود افراد سے گفتگو کی۔ پوڈکاسٹ اور تصاویر ملاحضہ کیجیے۔


fyyd: Podcast Search Engine
share








   11m