SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

https://www.sbs.com.au/language/urdu/ur/podcast/sbs-urdu

Eine durchschnittliche Folge dieses Podcasts dauert 7m. Bisher sind 2341 Folge(n) erschienen. Dieser Podcast erscheint täglich.

Gesamtlänge aller Episoden: 16 days 9 hours 13 minutes

subscribe
share






What were the Australian Wars and why is history not acknowledged? - آسٹریلین جنگیں کیا ہیں اور تاریخ انہیں کیوں تسلیم نہیں کرتی؟


The Frontier Wars is a term often used to describe the more than 100 years of violent conflicts between colonial settlers and the Indigenous peoples that occurred during the British settlement of Australia. Even though Australia honours its involvement in wars fought overseas, it is yet to acknowledge the struggle that made it the country it is today...


share








   11m
 
 

نیوز فلیش 14 مئی 2024: آسٹریلین فوجیوں کے افغانستان میں جنگی جرائم کے متعلق خفیہ فوجی دستاویزات لیک کرنے والے ڈیوڈ میک برائیڈ کو سزا


خزانچی جم چلمرز کا کہنا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ میں تمام آسٹریلین شہریوں کے لیے ٹیکس میں کٹوتی کی جائے گی۔ نیو ساؤتھ ویلز کے پریمئیر کا کہنا ہے کہ گھریلو تشدد کے مجرموں پر یہ ثابت کرنے کی ذمہ داری عائد کی جائے گی کہ انہیں ضمانت کیوں دی جائے۔ مزید سنیے اس نیوز پوڈکاسٹ میں۔


share








   2m
 
 

حکومت کا بین الاقوامی طالب علموں کی تعداد کو محدود کرنے کا منصوبہ


آسٹریلیا میں تارکین وطن کے اعداد و شمار پر بحث اس وقت زور پکڑ گئی جب وفاقی حکومت نے انکشاف کیا کہ وہ ایسے قوانین پر غور کر رہی ہے جو بین الاقوامی طالب علموں کے اندراج کی حد مقرر کریں گے۔مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔


share








   6m
 
 

نیوز فلیش:13 مئی 2024:لیبر جماعت کے مطابق شرح سود میں اضافہ ریزرو بینک کا فیصلہ ہوگا


اسرائیل پر 7 اکتوبر حماس حملے کے بعد اسرائیلی جوابی کاروائیوں میں اب تک پینتیس ہزار افرااد جاں بحق ہو گئے ہیں ۔ حکومت جامعات کے لئے بین الاقوامی طلباء کے داخلے کے لئے حد مقرر کرے گی ۔ مزید تفصیل کے لئے سنئیے اردو خبریں


share








   3m
 
 

Australia votes in favour of successful Palestinian full membership motion at the UN - امریکہ اور برطانیہ کے برعکس آسٹریلیا کی اقوام متحدہ میں فلسطین کی حمایت ۔ آگے کیا ہوگا؟


Australia was one of 143 nations to vote in favour of the move. But the federal opposition says the government's vote in favour is premature. - آسٹریلیا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت میں ووٹ دیا ہے تاہم یہاں کی اپوزیشن کا کہنا ہے کہ حکومت کا یہ فیصلہ قبل از وقت ہے۔ آسٹریلیا ان 143 ممالک میں شامل تھا، جس نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی حمایت کی۔


share








   6m
 
 

New strategy breaks new ground as it targets early childhood years - پیدائش سے پانچ سال کی عمر کے بچے قومی حکمت عملی کا محور ہیں


The federal government has released its 10-year plan to give children the best start in life. Children aged between zero and five years of age is the focus of the national strategy. - وفاقی حکومت نے بچوں کو زندگی کا بہترین آغاز دینے کے لیے اپنا 10 سالہ منصوبہ جاری کر دیا ہے۔ 18 ماہ کی محنت کا نتیجہ، ابتدائی بچپن کے سالوں پر آسٹریلیا کی پہلی قومی حکمت عملی پیدائش اور پانچ کے درمیان کی عمر کے بچوں پر توجہ مرکوز کرتی ہے۔


share








   10m
 
 

ہفتہ رفتہ:جمعہ 10 مئی 2024: اسرائل کی جانب سے امریکی دھمکی مسترد


ایسٹرا زینکا کی کووڈ ویکسین کا استعمال عالمی طور پر ترک کیا جا رہا ہے، دو بھائیوں کی ہلاکت کے معاملے پر آسٹریلین وفاقی پولیس میکسیکو کے حکام سے مل کر کام کر رہی ہے۔


share








   5m
 
 

اسپورٹس راونڈ اپ: نائلہ کیانی پہلی پاکستانی خاتونجنہوں نے آٹھ ہزار میٹر کی دس چوٹیاں سر کیں ہیں


کرکٹ آسٹریلیا نے ویمن کرکٹ کی بہتری اور فروغ کے لیے دس سالہ ایکشن پلان کا اعلان کر دیا ہے ۔ایکشن پلان کے تحت 2034 تک ویمن کرکٹرز کے لیے کھیل میں شرکت کے مواقع بڑھانا ہے


share








   7m
 
 

نیوز فلیش:09 مئی 2024: گیس کے لیے وفاقی حکومت کی حالیہ حکمت عملی کے ماحولیاتی اثرات کے بارے میں شدید بحث


وزیر اعظم نے گزشتہ ہفتے کے آخر میں ایک آسٹریلوی ہیلی کاپٹر کے ساتھ ہونے والے فوجی واقعے کے بارے میں چین کی وضاحت کی تردید کی ہے۔اپوزیشن ٹریژری کے ترجمان اینگس ٹیلر نے مہنگائی کے لئے حکومتی اقدامات کو ناکافی قرار دیا ہے مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں


share








   3m
 
 

AstraZeneca COVID vaccine withdrawn worldwide - کووڈ ویکسین ایسٹرا زینکا کا استعمال دنیا بھر میں روک دیا گیا


Pharmaceutical company AstraZeneca is reportedly withdrawing its COVID-19 vaccine worldwide. The vaccine was discontinued by Australia's Therapeutic Goods Authority in April 2023 after findings of adverse side effects. - فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرا زینکا مبینہ طور پر اپنی کووڈ ویکسین کا استعمال ترک کر رہی ہے ۔ یاد رہے آسٹریلیا میں سال 2023 میں مذکورہ دوا کے مضر ضمنی اثرات کے پیش نظر ، دوا کا استعمال روک دیا گیا تھا


share








   4m