SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

https://www.sbs.com.au/language/urdu/ur/podcast/sbs-urdu

Eine durchschnittliche Folge dieses Podcasts dauert 7m. Bisher sind 2342 Folge(n) erschienen. Jeden Tag erscheint eine Folge dieses Podcasts.

Gesamtlänge aller Episoden: 16 days 9 hours 16 minutes

subscribe
share






AstraZeneca COVID vaccine withdrawn worldwide - کووڈ ویکسین ایسٹرا زینکا کا استعمال دنیا بھر میں روک دیا گیا


Pharmaceutical company AstraZeneca is reportedly withdrawing its COVID-19 vaccine worldwide. The vaccine was discontinued by Australia's Therapeutic Goods Authority in April 2023 after findings of adverse side effects. - فارماسیوٹیکل کمپنی ایسٹرا زینکا مبینہ طور پر اپنی کووڈ ویکسین کا استعمال ترک کر رہی ہے ۔ یاد رہے آسٹریلیا میں سال 2023 میں مذکورہ دوا کے مضر ضمنی اثرات کے پیش نظر ، دوا کا استعمال روک دیا گیا تھا


share








   4m
 
 

روحانی عبادت اور جسمانی صحت کا خیال ایک ساتھ:حج کے موقع پر جراثیم کش تسبیحات متعارف


اس سال حج کے موقع پر مسلم عازمین میں جراثیم کے پھیلاؤ کو روکنے میں مدد کے لیے ہاتھ صاف کرنے والی تسبیح کی فراہمی کا آغاز کیا گیا ہے۔ یہ تسبیحات چائے کے درخت کے تیل میں لپیٹ کر منفرد طریقے سے ڈیزائن کی گئی ہیں تاکہ بیماری سے بچاو کے ساتھ عبادت میں کوئی خلل نہ آنے پائے ۔


share








   6m
 
 

"آسٹریلیا میں متنوع پس منظر کے کرکٹرز کا جوش اور جذبہ اس کھیل کو زندہ رکھے ہوئے ہے"


میلبورن میں ایک تجربہ کار ڈومیسٹک کوچ اور کپتان نے ہنستے ہنستے ہوئے کہا کہ اگر جنوبی ایشیاء سے آئے ہوئے ہوئے نوجوانوں کو موقع ملے تو وہ آسٹریلیا میں اس کھیل کو نئی روح اور جان دے رکھی ہے۔


share








   5m
 
 

نیوز فلیش:08 مئی 2024: ٹریژرر جم چالمرز کے مطابق آسٹریلینز ایک پیمائش شدہ بجٹ کی توقع کر سکتے ہیں


اس سال کے آغاز سے اب تک ڈیڑھ ملین سے زیادہ زیادہ vapesضبط کی جا چکی ہیں.آسٹریلوی اولمپک کمیٹی کے صدر کا خیال ہے کہ برسبین اولمپکس کے منصوبے اب بھی قابل عمل ہیں. مزید تفصیل کے لئے سنئے اردو خبریں۔


share








   4m
 
 

پاکستان رپورٹ:9 مئی کے واقعے کو ایک سال مکمل


پاکستان کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ انتشاری ٹولے سے کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججر کے خط سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عسیی اور جسٹس اطہر من اللہ کے درمیان مکالمہ ہوا۔جبکہ تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے کو اپنے موقف کی تائید قرار دیا ہے۔


share








   10m
 
 

Mushroom foraging in Australia: Is it safe? - ٓآسٹریلیا میں مشروم (کھمبی) کی تلاش کتنی محفوظ ہے؟


In Australia, authorities strongly advise against eating mushrooms that have not been expertly identified or purchased from a supermarket or grocer, as some fungi can be toxic or deadly if consumed. In each State and Territory, rules and regulations vary, and mushroom foraging is not allowed in some areas...


share








   9m
 
 

منگل 07 مئی نیوز فلیش :چینی طیاروں کی آسٹریلوی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو دھمکی،غزہ میں جنگ بندی کی پیش کش مسترد


چینی طیاروں کی جانب سے آسٹریلوی بحریہ کے ہیلی کاپٹرز کو دھمکانے کے واقعے کی مذمت، اسرائیل کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کی پیش کش مسترد، نیوساوتھ ویلز میں پولیس کو بغیر وارنٹ کے تلاش کی اجازت اور کاشت کاروں کو خشک سالی کے اثرات سے بچانے کا نئا منصوبہ


share








   3m
 
 

نیوز فلیش:06 مئی : پرتھ چاقو حملے کی مذمت, اسرائیلی فورسز کا الجزیرہ کے دفتر پر چھاپہ


پرتھ چاقو حملے کی مسلم کمیونٹی کی جانب سے مذمت، نیوساوتھ ویلز میں گھریلو تشدد سے روک تھام کے لیے 230 ملین ڈالر مختص۔ اسرائیلی فورسز کا الجزیرہ کے دفتر پر چھاپہ اور دنیا بھر میں لاکھوں افراد کی مشترکہ دوڑ میں شرکت


share








   3m
 
 

ٍبچپن کا کھیل عالمی میدان تک لے آیا ، ملئے آصف ہزارہ سے جو ایشین پیسفک باکسنگ چمپئین ہیں


آصف ہزارہ کہتے ہیں کہ بچپن میں کھیل کود سے شروع ہونے والا شوق وقت کے ساتھ ان کا ’’پیشن‘‘ بن گیا ۔ آسٹریلیا میں ایشیاء پیسفک کا ٹائیٹل اپنے نام کرنے والے پاکستانی باکسر آج کل آسٹریلیا میں کیا کر رہے ہیں سنئیے اس پوڈکاسٹ میں۔


share








   5m
 
 

ہفتہ رفتہ:03 مئی 2024:لائسنس یافتہ درجنوں مقامات پر ڈیٹا کی خلاف ورزی کے بعد ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔


میکسیکو میں لاپتہ ہونے والے دو آسٹریلوی بھائیوں کی گمشدگی کے سلسلے میں تین افراد گرفتار,امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ حماس کے زیر حراست اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی ان کی اولین ترجیح ہے.


share








   6m