SBS Urdu - ایس بی ایس اردو

Independent news and stories from SBS Audio, connecting you to life in Australia and Urdu-speaking Australians. - آزادانہ خبریں اور کہانیاں جو آپ کو آسٹریلین طرزِ زندگی اور آسٹریلین اردو کمیونیوٹی سے جوڑتی ہیں ۔

https://www.sbs.com.au/language/urdu/ur/podcast/sbs-urdu

Eine durchschnittliche Folge dieses Podcasts dauert 7m. Bisher sind 2341 Folge(n) erschienen. Dieser Podcast erscheint täglich.

Gesamtlänge aller Episoden: 16 days 9 hours 13 minutes

subscribe
share






کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے سٹیڈیم میں پاکستان فین زونز بنانے کا اعلان


اسٹیڈیم میں نماز کی جگہ اور حلال کھانے کے پاس ایک اسٹینڈ کو پاکستان فینز زون کا درجہ دیا گیا ہے۔ دونوں ممالک کے مابین چھ وائیٹ بال میچز پر مشتمل سیریز نومبر میں کھیلی جائے گی۔ سیریز کے دوران چھ مختلف وینیوز پر اسٹینڈز کو پاکستان فین زونز کا درجہ دیا جائے گا۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔


share








   3m
 
 

ہفتہ رفتہ:17 مئی 2024، حکومت کی جانب سے بجٹ کا دفاع


جم چالمر نے بجٹ ریلیف پیکج تمام گھروں کے لئے پیش کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے ، سینٹر کی جانب سے اپنی ہی حکومت پر تنقید سینٹ کی سرزنش، حزب اختلاف کے مطابق ہجرت میں کمی ہاوسنگ بحران میں بہتری کے لئے ضروری ہے مزید خبریں سنئیے ہفتہ رفتہ میں


share








   5m
 
 

موم سے فن پارے تخلیق کرنے والی مصورہ :ملئیے وقعیہ عقیل سے


پاکستانی نژاد وقعیہ عقیل ایک ایسی مصورہ ہیں جنہوں نے اپنا فن کسی سے سیکھا نہیں ہے ۔ رنگوں کو کینوس پر مختلف انداز میں بکھیرنے والی مصورہ کی ایس بی ایس اردو سے گفتگو سنئیے اس پوڈ کاسٹ میں


share








   12m
 
 

نیوز فلیش 16 مئی 2024: آن لائن نسخے فراہم کرنے والا میڈی سیکیور ڈیٹا کی چوری کا شکار


اپریل میں بے روزگاری کی شرح بڑھ کر 4.1 فیصد ہو گئی ہے، جو مارچ کے مقابلے میں نمایاں اضافہ ہے اور لیبر پارٹی نے سینیٹ میں اتحادی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے فلسطینیوں کے حق میں "دریا سے سمندر تک فلسطین آزاد ہوگا" کے استعمال کی مذمت کی ہے۔


share








   1m
 
 

Government Senator breaks ranks to accuse Israel of genocide - اسرائیل نسل کشی کا مرتکب ہے: سینٹر فاطمہ پیمان کی اپنی ہی حکومت پر کڑی تنقید


Labor senator Fatima Payman has broken ranks to accuse Israel of conducting a genocide in Gaza, calling for the Prime Minister to sanction the Israeli government. In a thinly-veiled criticism of her party leader, Prime Minister Anthony Albanese, Senator Payman has criticised Australian leaders for what she calls performative gestures. - لیبر پارٹی کی سینیٹر فاطمہ پیمان نے اسرائیل کے خلاف ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم اور اپنی ہی سیاسی جماعت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے...


share








   5m
 
 

مطالبات مان لئے گئے :پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں گذشتہ کچھ روز سے جاری مظاہرے ختم


وزیراعظم پاکستان کی جانب سے 23 ارب روپے کے فنڈز کی فراہمی، بجلی اور آٹے کی قیمتوں میں کمی کے نوٹفیکیشن کے بعد پاکستان کے زیر انتظام کشمیر میں عوامی احتجاج ختم حالات معمول پر آگئے۔


share








   10m
 
 

Budget addresses areas 'crucial to Australia's multicultural future' but detail needed - آسٹریلیا کے $9.3 بلین ڈالرز سرپلس والے وفاقی بجٹ میں آپ کے لیے کیا ہے؟


Migrant and refugee communities have welcomed initiatives in the federal budget, but say more detail is needed on tailored strategies to reach members of the community. The measures targeting First Nations communities have also been applauded, but advocates say there is more work to be done...


share








   7m
 
 

پاکستان کی پہلی ہائبرڈ فارمولا کار


فارمولا ون کار ریس کا شمار دنیا کے مہنگے ترین کھیلوں میں ہوتا ہے اور اس کے چاہنے والے بھی پوری دنیا میں موجود ہیں تاہم پاکستان ان چند ممالک میں شامل ہے جہاں فارمولا ون کار ریس میں حصہ لینے والا کوئی ماہر ڈرائیور تو موجود نہیں لیکن کچھ پاکستانی طلبہ نے ایک ایسی ہائبرڈ فارمولا کار بنائی ہے جس کے چرچے دور دور تک سنے جا رہے ہیں۔


share








   10m
 
 

نیوز فلیش:15 مئی 2024: وفاقی بجٹ گذشتہ شب پیش کر دیا گیا اپوزیشن کی کڑی تنقید


فلاح و بہبود اور طلباء کے حامیوں نے بجت مٰن ضروریات زندگی لاگت سے متعلق اقدامات میں نمایاں فرق کی طرف اشارہ کیا۔ اپوزیشن نے خبردار کیا ہے کہ حکومت کے بجٹ کے اخراجات مہنگائی کو ہوا دیں گے۔ وفاقی حکومت ہاؤسنگ میں چھ ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرے گی۔


share








   3m
 
 

Spectacular Aurora Australis lights up parts of southern Australia - اورورا شعاوں کا دلکش نظارہ اس مرتبہ اتنا شاندار اور وسیع کیسے؟


A massive solar storm has created rare and spectacular auroras around the world. Communities as far north as Queensland saw southern lights often only seen in Tasmania and people across Florida and Alabama also got a rare glimpse of northern lights...


share








   8m